Posted by: Bagewafa | فروری 28, 2010

نورِ توحید۔۔ علاّمہ مُحَمّد اِقبال

نورِ توحید۔۔ علاّمہ مُحَمّد اِقبال

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے

دہر میں اِسمِ مُحمّدسے اُجالاا کر دے

 

وقتِ فرست ہے کہاں کام ابھی باقی ہے

نورِ توحید کا اتمام ابھی باقی ہے

 

Advertisements

زمرے

%d bloggers like this: