Posted by: Bagewafa | اپریل 10, 2012

اسقدر مسلسل تھیں شدتیں جدائ کی۔۔۔ احمد فراز

اسقدر مسلسل تھیں شدتیں جدائ کی

آج میں نے پہلی بار اس سے بے وفائ کی

فراز صاحب کی راست گوئ ان کے کلام کی اہم شناخت بن گئ ہے۔انکی شائری میں غم جاناں اور غم دوراں کا بڑا خوبصورت امتزاج ہے۔اس خوبصورت اور دلکش امتزاج میں فراز صاحب کی شائرانہ چابک دستی کا پورا پورا مظاہرہ ہوتا ہے۔ساتھ ساتھ انہیں زبان وبیان  پر بھی قدرت حاصل ہے۔شائری کی مختلف صنفوں میں وہ طبع آزمائ کرتے ہیں۔انہیں غزل اور نظموں پر یکساں قدرت حاصل ہے۔

 خمار بارا بنکعی

Advertisements


Responses

  1. kia bt hay


زمرے

%d bloggers like this: