Posted by: Bagewafa | نومبر 30, 2017

न सूरत कहीं शादमानी की देखी…मौलाना हसरत मोहानी نہ صورت کہیں شادمانی کی دیکھی۔۔۔۔۔مولانا حسرت موہانی

نہ صورت کہیں شادمانی کی دیکھی۔۔۔۔۔مولانا حسرت موہانی

نہ صورت کہیں شادمانی کی دیکھی

بہت سیر دنیاٴ فانی کی دیکھی

۔

مری چشم خوں بار میں خوب رہ کر

بہار آپ نے گل فشانی کی دیکھی

۔

تمنا نے اس رو زیبا کو دیکھا

که تصویر حسن جوانی کی دیکھی

۔

عجب شوق سے دست ساقی میں ہم نے

صراحی میۂ ارغوانی کی دیکھی

۔

زہے روب حسن ان کے در پر کسی نے

ضرورت نہ کچھ پاسبانی کی دیکھی

۔

نہ تم سا خوش اخلاق پایا نہ ہم نے

کہیں شان یہ دل ستانی کی دیکھی

۔

مجھے کر کے مایوس بولے وہ ‘حسرت’

مسرت غم جاویدانی کی دیکھی

न सूरत कहीं शादमानी की देखी…मौलानाहसरत मोहानी

न सूरत कहीं शादमानी की देखी

बहुत सैर दुनिया-ए-फ़ानी की देखी

.

मेरी चश्म-ए-ख़ूँ-बार में ख़ूब रह कर

बहार आप ने गुल-फ़िशानी की देखी

.

तमन्ना ने उस रू-ए-ज़ेबा को देखा

कि तस्वीर हुस्न-ए-जवानी की देखी

.

अजब शौक़ से दस्त-ए-साक़ी में हम ने

सुराही मय-ए-अरग़वानी की देखी

.

ज़हे रोब-ए-हुस्न उन के दर पर किसी ने

ज़रूरत न कुछ पासबानी की देखी

.

न तुम सा ख़ुश-अख़्लाक़ पाया न हम ने

कहीं शान ये दिल-सितानी की देखी

मुझे कर के मायूस बोले वो ‘हसरत’

मसर्रत ग़म-ए-जावेदानी की देखी

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: