Posted by: Bagewafa | دسمبر 10, 2017

मोहब्बत भी तन्हाईये दाएमी है…….खुमार बाराबंकवीمحبت بھی تنہائی یہ دائمی ہے۔۔۔۔خمار بارہ بنکوی

मोहब्बत भी तन्हाईये दाएमी है…….खुमार बाराबंकवी

न हारा है इश्क़ और,न दुनिया थकी है

दीया जल रहा है, हवा चल रही है

सुकूँ ही सुकूं है ख़ुशी ही ख़ुशी है

तेरा ग़म सलामत मुझे क्या कमी है

वो मौजूद हैं और उनकी कमी है

मोहब्बत भी तन्हाईये दाएमी है

खटक गुदगुदी का मज़ा दे रही है

जिसे इश्क़ कहते हैं शायद यही है

चिराग़ों के बदले मकाँ जल रहे हैं

नया है ज़माना नई रोशनी है

जफ़ाओं पे घुट घुट के चुप रहने वालो

ख़मोशी जफ़ाओं की ताईद भी है

मेरे राहबर मुझको गुमराह कर दे

सुना है कि मंज़िल क़रीब आ गई है

‘ख़ुमार’ ए बला नोश तू और तौबा

तुझे ज़ाहिदों की नज़र लग गई है

محبت بھی تنہائی یہ دائمی ہے۔۔۔۔خمار بارہ بنکوی۔

ہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے

دیا جل رہا ہے ہوا چل رہی ہے

سکوں ہی سکوں ہے، خوشی ہی خوشی ہے

ترا غم سلامت، مجھے کیا کمی ہے

وہ موجود ہیں اور ان کی کمی ہے

محبت بھی تنہائی یہ دائمی ہے

کھٹک گدگدی کا مزا دے رہی ہے

جسے عشق کہتے ہیں شاید یہی ہے

چراغوں کے بدلے مکاں جل رہے ہیں

نیا ہے زمانہ، نئی روشنی ہے

جفاؤں پہ گھُٹ گھُٹ کے چُپ رہنے والو

خموشی جفاؤں کی تائید بھی ہے

مرے راہبر! مجھ کو گمراہ کر دے

سنا ہے کہ منزل قریب آ گئی ہے

خمارِ بلا نوش! تُو اور توبہ!

تجھے زاہدوں کی نظر لگ گئی ہے۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: