Posted by: Bagewafa | دسمبر 11, 2017

अपनी नजरोंसे वार करते रहो…..शकील कादरी اپنی نظروں سے وار کرتے رہو۔۔۔۔۔شکیل قادری

अपनी नज़रों से वार करते रहो……..शकील क़ादरी

.

 है तुम्हें इख़्तियार करते रहो

मौत का कारोबार करते रहो

.

शाह को दरकिनार करते रहो

हम फ़कीरों से प्यार करते रहो

 .

जाँ हमारी है उस के क़ब्ज़े में

वार तुम बार-बार करते रहो

 .

जिस में डूबो तो हो ख़ुदा राज़ी

ऐसे दरिया भी पार करते रहो

 .

हो जाओ कहीं शिकार उस के

नफ़्स का तुम शिकार करते रहो

.

चैन मिलता है बेक़रारी में

तुम मुझे बेक़रार करते रहो

 .

इश्क़ मे एक क्या हज़ारों दिल

हों अगर तो निसार करते रहो

 .

जाने जाँ दिल मेरा तड़पता है

अपनी नज़रों से वार करते रहो

.

वो क़यामत से पहेले आएगा

"यार का इंतेज़ार करते रहो”

.

हर इरादे को फ़ित्नगर के तुम

अज़्म से तार-तार करते रहो

 .

मैं हूँ शाइर शऊर है मुझ में

तुम मेरा एतबार करते रहो

 .

है तक़ाज़ा ‘शकील’ दुनिया का

क़ल्ब को सोगवार करते रहो

اپنی نظروں سے وار کرتے رہو۔۔۔۔۔شکیل قادری

.

ہے تمہیں اختیار کرتے رہو

موت کا کاروبار کرتے رہو

 .

شاہ کو درکنار کرتے رہو

ہم فقیروں سے پیار کرتے رہو

.

جاں ہماری ہے اس کے قبضے میں

وار تم باربار کرتے رہو

.

جس میں ڈوبو تو ہو خدا راضی

ایسے دریا بھی پار کرتے رہو

 .

ہو جاؤ کہیں شکار اس کے

نفس کا تم شکار کرتے رہو

.

چین ملتا ہے بیقراری میں

تم مجھے بےقرار کرتے رہو

.

عشق مے ایک کیا ہزاروں دل

ہوں اگر تو نثار کرتے رہو

 .

جانے جاں دل میرا تڑپتا ہے

اپنی نظروں سے وار کرتے رہو

 .

وہ قیامت سے پہیلے آئیگا

"یار کا انتظار کرتے رہو”

 .

ہر ارادے کو فتن گر کے تم

عزم سے تار تار کرتے رہو

میں ہوں شاعر شعور ہے مجھ میں

تم میرا اعتبار کرتے رہو

 .

ہے تقاضہ ‘شکیل’ دنیا کا

قلب کو سوگوار کرتے رہو

 

 

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: