Posted by: Bagewafa | اپریل 18, 2019

बडी देर हो गई है …… मुहम्मदअली वफा بڑی دیر ہو گئی ہے….. محمد علی وفا

بڑی دیر ہو گئی ہے….. محمد علی وفا

 

.

دلکے زخم سجانے میں بڑی دیر ہو گئی ہے

اب انکو منانے میں بڑی دیر ہو گئی ہے

.

شاخوں سے پھول پتے غائب ہو رہے ہیں

پانی اُنہیں پیلانے میں بڑی دیر ہو گئی ہے

.

ان محفلوں کی رنگت لائے اب کہاں سے

احباب کو منانے میں بڑی دیر ہو گئی ہے

.

اب تو اندھیرا چھا گیا ہے ان راستوں کے پر

دل کا دیا جلانے میں بڑی دیر ہو گئی ہے

.

گزرے وفاہم  کیسے انکی گلی سے اب تو

شرمو حیا مٹانے میں بڑی دیر ہو گئی ہے

.

बडी देर हो गई है …… मुहम्मदअली वफा

 

.

इस दिलको सजाने में बडी देर हो गई  है

अब उनको मनाने में बडी देर हो गई  है

.

शाखों से फूल पत्ते गायब हो  रहे हैं

पानी उन्हेंपीलाने में बडी देर हो गई  है

.

उन महेफिलों की रंगत लाए अब कहांसे

अहबाब को मनाने में बडी देर हो गई  है

.

अब तो अंधेरा छा गया है उन रास्तों पर

दिलका दिया  जलाने में बडी देर हो गई  है

.

गुजरे भी वफा कैसे उनकी गलीसे अब हम

शर्मो हया मिटाने में बडी देर हो गई  है

 

 

 

 

 

 

 

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: