Posted by: Bagewafa | جون 1, 2020

तमाम उम्र मैं इक अजनबी के घर में रहा / गोपालदास "नीरज”تمام عمر میں اک اجنبی کے گھر میں رہا / گوپالداس "نیرج

तमाम उम्र मैं इक अजनबी के घर में रहा / गोपालदास "नीरज”

तमाम उम्र मैं इक अजनबी के घर में रहा ।

सफ़र न करते हुए भी किसी सफ़र में रहा ।

वो जिस्म ही था जो भटका किया ज़माने में,

हृदय तो मेरा हमेशा तेरी डगर में रहा ।

तू ढूँढ़ता था जिसे जा के बृज के गोकुल में,

वो श्याम तो किसी मीरा की चश्मे-तर में रहा ।

वो और ही थे जिन्हें थी ख़बर सितारों की,

मेरा ये देश तो रोटी की ही ख़बर में रहा ।

हज़ारों रत्न थे उस जौहरी की झोली में,

उसे कुछ भी न मिला जो अगर-मगर में रहा ।

تمام عمر میں اک اجنبی کے گھر میں رہا / گوپالداس "نیرج

.

تمام عمر میں اک اجنبی کے گھر میں رہا ۔

سفر نہ کرتے ہوئے بھی کسی سفر میں رہا ۔

.

وہ جسم ہی تھا جو بھٹکا کیا زمانہ میں،

دل تو میرا ہمیشہ تیری ڈگر میں رہا ۔

.

تو ڈھونڑھتا تھا جسے جا کے برج کے گوکل میں،

وہ شیام تو کسی میرا کی چشمے تر میں رہا ۔

.

وہ اور ہی تھے جنہیں تھی خبر ستاروں کی،

میرا یہ دیش تو روٹی کی ہی خبر میں رہا ۔

.

ہزاروں رتن تھے اس جوہری کی جھولی میں،

اسے کچھ بھی نہ ملا جو اگر مگر میں رہا ۔

 


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: