Posted by: Bagewafa | جنوری 10, 2018

کفن بیچ دیںگے…محمدعلی وفا

کفن بیچ دیںگے…محمدعلی وفا

 

.

موقع ملا تو چمن بیچ دیںگے

گر بس چلے تو گگن بیچ دیںگے

.

یہ ڈاکو،اچکے،ظالم وطن کے

قبر بیچ دیںگے، کفن بیچ دیںگے

.

آنچل بہن کا ،اور غیرتے دختر

مانکا کبھی پیرہن بیچ دیںگے

.

ممکن نہی کے یہ بیچے ہمالہ

یہ آب گنگو جمن بیچ دیںگے

.

دشمن وطن کے ،لوٹیرے سیاسی

ڈر ہے وفا یہ وطن بیچ دیںگے

Advertisements

Responses

  1. Walaikumussalam(W.B) I am very sorry to let you know that I do not have any book or other related material of Hazrat Behzad Lukhnavi.


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: